جس پر دُھند چھائی ہوئی ہو ، کُہر میں ڈھانپا ہوا ، دھند سے بھرا ہوا ، دھندلا.
نیم تاریک فضا تھی ... کہر آلود رات تھی ، اتنے میں وہ اجنبی واپس آ گیا.
(۱۹۷۵، بدلتا ہے رنگ آسماں ، ۷۶).
کُہر آلود موسم کی سختی سے بچتی رہی
یاد کی بھیگتی چاندنی میں
(۱۹۸۲، سازِ سخن بہانہ ہے ، ۴۹).
[ کہر + ف : آلود ، آلودن = لتھیڑنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .