قہوہ خانوں اور شراب میں ... در و دیوار سے لسان الغیب ہی کی آواز آنے لگی.
(۱۸۸۶ ، حیات سعدی ، ۱۷۸) .
فرانس اور انگلستان وغیرہ میں جو رونق شراب خانوں کو ہے وہ یہاں قہوہ خانوں کو ہے.
(۱۹۰۶ ، مخزن ، اکتوبر ، ۸) .
قہوہ خانے جہاں سرکاری ملازم اوقات کار میں بھی گپ شپ کرتے رہتے تھے ، سنسان پڑ گئے.
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۸۴۸) .