(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس آدمی کی نسبت مستعمل جو تھوڑے سے تجربے پر نازاں ہو.
کانگریس بیچاری تو کَے آمدی و کے پیر شدی کسی کے وہم و خیال میں بھی نہ تھا.
(۱۸۸۸، لکچروں کا مجموعہ ، ۱ : ۲۷).
شادی کو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ، کَے آمدی ، کے پیر شدی ، دو ہفتے ہوئے ہیں ، آپ ابھی تیل دیکھیے ، تیل کی دھار دیکھیے.
(۱۹۱۷، نانی عشّو ، ۳۵).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .