( تاریخی ا ُصول پر )


گان٘ڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے کہاوت  

(فحش) اس کی نسبت کہتے ہیں جو مقابلے میں حریفوں کو پیٹھ دکھا کر بھاگ جائے اور اپنے ہی ساتھیوں کو نقصان پہنچائے.