وہاں کے سو پھر تے تھے ..
ناگ
تھے بکریاں کے کلباں نمن رینچ باگ
اتنا تو اعتماد حق پر رکھ تو
جتنا رکھتا ہے اپنے مالک پہ کلب
گو وہ سیاہ رُو بھی قوی ہے دلیر ہے
پھر بھی تو کلب کلب ہے اور شیر شیر ہے
۲. (طب) باولے کُتّے کی بیماری ، ہلکاؤ ، ایک شدید اور متعدی بیماری جو باولے کتے کے کاٹنے سے ہو جاتی ہے ، اس مرض میں مریض سخت تشنّج یا وحشیانہ حرکات کا حالت میں نہایت کمزور ہو کر مر جاتا ہے ، یہ ایک قسم کا جنون ہے جس میں مریض اپنے آپ کو کتا خیال کرنے لگتا ہے اور اس کی خصلت کتے کی سی ہو جاتی ہے ، جنونِ کلبی.
جب یہ مرض جانوروں میں ہوتا ہے تو اسے ”داء الکب“ یا ”کلب“ اور جب انسانوں میں ہوتا ہے تو اسے ”آب ترسی“ کہتے ہیں.
( ۱۹۴۴ ، مخزن علوم و فنون ، ۱۹).
منازل قمر سے ایک منزل کلب آپ کو کتے کی شکل میں دکھائی دے گی.
(؟ ، حلال و حرام ، ۷۱).