صرف دو روز کی مدت میں برج جوزا سے گزر کر کلبِ اصغر کے مقابل تھا.
(۱۹۱۰ ، ادیب ، ستمبر ، ۱۰۳)
شعریٰ یمانی ... اور شعریٰ شامی ... کے ساتھ مل کر جو ”کلبِ اصغر“ (Cains Minoris) کا سب سے روشن ستارہ ہے ”شعریان“ ... کہلاتے ہیں ، فارسی میں اننھیں کو ”دو خواہر“ یا ”خواہران“ کہا جاتا ہے .
(۱۹۵۶ ، افکارِ حاضرہ ، ۱۵۵).