( تاریخی ا ُصول پر )


کَرَن بیدْہ (--- ی مج ، سک دھ) امث  

کان کی بالی جس کان چھیدے جاتے ہیں ؛ کان چھدانے کے بعد کی پہننے کی بالی جو چھید کے اچھا ہونے تک پہنی جاتی ہے .
(ا پ و ، ۴ : ۸۷ ).