کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .
پہلی جہت لیجیے جس سے سو بلائیں ٹلتی ہیں ، بالکل ٹھیک ، مثل مشہور ہے کردن صد عیب و نہ کردن یک عیب .
(۱۹۲۳ ، مضامین ، شرر ، ۱ ، ۱ : ۹۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .