گجراتی زبان کی لکھائی جو دیونا گری کی طرح بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے ، گجراتی زبان کا رسم الخط ، گجراتی لپّی.
گجراتی ہند آریائی زبان کی ایک شاخ ہے جس کے لیے تین خط استعمال کیے جاتے ہیں.
(۱۹۶۲ ، فن تحریر کی تاریخ ، ۳۳۱) .
[ گجراتی + خط (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .