( تاریخی ا ُصول پر )


اِینْٹا کھویا (۔ و مج) امذ  

کچی ( ادھ پکی) اینْٹ کا سفوف جو چوڑی بنانے کی لاکھ میں ملایا جاتا ہے
(ا پ و ، ۴ : ۸۲ پلیٹس)