اس بندر کا فرضی نام جو بنْدریا سے بات بات پر روٹھتا اور لڑتا ہو، (مجازاً) ہر وہ شخص جس میں یہ وصف پایا جائے.
سرکار بھوکے رہیں بندہ تو پیٹ بھر کے کھائے گا وہ مثل نہیں سنی کہ اینٹھا سنگھ کی جنگ میں چاہے بندریا مرجائے مگر بھوکی نہ مرے.
(۱۸۹۲ء خدائی فوجدار ،۲۰۱:۲)
ناچ لے اینٹھا سنگھ ناچ لے
(۱۹۳۰ء ’اودھ پنچ ‘ لکھنئو ، ۷:۲۷،۱۵)
[ ا : اینْٹھا + ہ : سنْگھ (=شیر) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .