بعض خلیوں کے اندر کی ذرّات صرف قلوی رنگوں سے متاثر ہوتے ہیں .
(۱۹۳۱، نسیجیات ، ۱ : ۵ ) .
تھوک یعنی سیلائیوا میں ایک خامرہ ٹایالن ( Ptyalin ) ہوتا ہے جو قلوی ( Alkaline ) خاصیت رکھتا ہے .
( ۱۹۸۵ ، جنرل سائنس ، ۴۵ ) .
تر
[ ع : قِلو = ایک قسم کا کھار ، سجّی + ی، لاحقۂ نسبت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .