شور مٹّی ، ایسی مٹی جس میں زیادہ القلی پائی جائے یا القلی کی خصوصیات موجود ہوں .
کیلسیئم اور قلوی مٹیوں کی دوسری دھاتوں کو سلفیٹز ( Sulphates ) فاسفیٹز ( Phasphates ) اور قلیات مرتسب کردیتے ہیں .
(۱۹۴۸، علم الادویہ ( ترجمہ ) ۱ : ۱۱۵ ) .
[ قلوی + مٹّی ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .