( تاریخی ا ُصول پر )


قَیدی فَوجْداری (---و لین ، سک ج) امذ  

(قانون) وہ قیدی جو ملزم کسی جرمِ فوجداری کا ہوا ہو یا اس پر کوئی جرم فوجداری ثابت ہوا ہو ، وہ قیدی جو جیل فوجداری میں مقید ہو.
(اردو قانونی ڈکشنری) .