ناخلف کہیے اسے جو باپ سے ہو برخلاف
صاف یہ تقریر ہے میری نہیں کچھ اس میں فیہ
کسی کو ایسا موقع نہیں ملا کہ اس کے کریکٹر پر کوئی معقول گرفت کرتا یا اس کے چال چلن میں کوئی فیہ نکالتا.
(۱۸۹۹ ، حیات جاوید ، ۲ : ۴۷۲).
نفس سے گفتگوئے صلح جنگ خلافِ مصلحت
کوئی نہ کوئی فیہ ہے عقلِ زمانہ ساز میں