اس میں جو ہے وہ ہے ، مضمرات ؛ مشملات ، اندرونی اسباب.
الفاروق کی نسبت جو آپ نے تحریر فرمایا وہ سب درست ہے مگر اس کے ساتھ فیہ مافیہ بھی ہے.
(۱۸۹۸ ، سرسید ، مکتوبات ، ۳۴۲).
[ فیہ + ما (رک) + فیہ ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .