قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.
بعضے جو آپ کو قابل سمجھتے ہیں وے یوں قابلیت جھاڑتے ہیں کہ قرآن اور حدیث تو ہمیشہ سے ہے ... لیکن یہ معنی آیت اور حدیث کے کبھی نہیں سنتے تھے.
(۱۸۲۷ ، ہدایت المومنین ، اولاد حسن قنوجی ، ۲۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .