( تاریخی ا ُصول پر )


قافِیَہ (کس ف ، فت ی) امذ  

پیچھے چلنے والا ؛ (عروض) چند حروف و حرکات کا مجوعہ جس کی تکرار الفاظ مختلف کے ساتھ آخر مصرعِ یا آخر بیت یا دو فقروں کے آخر میں پائی جائے خواہ وہ الفاظ لفظاً مختلف ہوں یا معناً.