کبوتر بازی کرنا ، کبوتروں کے اُڑانے کا مقابلہ کرنا.
نہ لڑائیں گے کبوتر نہ لڑائیں گے پتنگ
کوٹھے پر اُن کو ہے منظور لڑانا آنکھیں
(۱۸۶۷، رشک (مہذب اللغات) ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .