( تاریخی ا ُصول پر )


نامِیاتی (کس م) صف  

۱۔ نامیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، ارتقائی ، بتدریج آگے بڑھتے رہنے یا نشو و نما پانے والا ، بڑھتے رہنے والا ۔
۲۔ خلقی یا بنیادی ، اساسی ۔