علم کیمیا کی ایک شاخ جو پودوں اور جانوروں میں موجود یا ماخوذ مرکبات کے علاوہ اب کاربن کے دیگر مرکبات سے بھی بحث کرتی ہے.
۔ جب ۱۸۲۸ء میں فریڈرش ووہلیر نے یوریا کی تالیف کی تو اس نے سائنس کی اس شاخ کی بنا ڈالی جس کو آج نامیاتی کیمیا کہا جاتا ہے ۔
(۱۹۷۰ ، زعمائے سائنس ، ۲۲۸) ۔
اُردو زبان میں نامیاتی کیمیا پر اس معیار کی یہ پہلی کتاب ہے ۔
(۱۹۸۰ ، نامیاتی کیمیا ، ۸) .
[ نامیاتی + کیمیا (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .