بیٹی کو نادیہ بیل بنا ، کاٹھ کباڑ نگوڑا دیمک کا کھاجا لاد ، گھر سے نکال رخصت کیا ۔
(۱۹۲۸ ، پس پردہ ، آغا حیدر حسن ، ۵۱) ۔
نادیہ بیل تھا موجود سواری کے لیے
روزِ اوّل سے تھا مقصود سواری کے لیے
(۱۹۴۵ ، کمار سمبھو ، ۲۰) ۔
[ نادیہ + بیل (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .