دہی وہ قورمہ ان پر سراسر
کہ جس سے بہہ چلے گھی ترترا کر
طرح طرح کے کھانے شیرمال ... مُزعفر ، شیر برنج ، قورما ، بورانی ... وغیرہ کھاتے ہیں.
(۱۸۱۰ ، اخوان الصفا ۱۲۴).
سادہ قلیہ یا قورمہ یا ارہر کی دال ہمیشہ رغبت سے نہیں کھائی جاتی.
(۱۸۸۹ ، مکتوبات حالی ، ۲ : ۳).
بریانی ، قورمہ ، شامی کباب تین چیزیں تیار کرنی ہیں.
(۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۱۹۱).
محبوب زمانہ بکرے کا قورمہ آیا.
(۱۹۸۷ ، نگا ر، کراچی ، ستمبر ، ۴۷).