( تاریخی ا ُصول پر )


قورْمَہ مَلْغُوبَہ (--- فت م ، سک ل ، و مع ، فت ب ).) امذ  

ایک قسم کا پکوان جس میں گوشت کو دہی بالائی اور مصالح میں لت پت کرکے یخنی میں پکایا جاتا ہے اور گاڑھا گاڑھا رکھا جاتا ہے ، لیٹواں قورمہ.