رک : (نباتیات) وہ پودا جس پر طفیلی پودے کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے ۔
ایک منفی کشت کو ملا کر ایک میزبان پودے میں داخل کیا جاتا ہے ۔
(۱۹۶۷ ، بنیادی خرد حیاتیات ، ۹۲)
[ میزبان + پودا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .