وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔
آثار (اُن کے) سجدہ کی تاثیر سے ان کے چہروں پر نمایاں ہیں ۔۔۔۔۔ جو مومن متقی کے چہرے میں عموما مشاہدہ کئے جاتے ہیں ۔
(۱۹۷۲ ، معارف القرآن ، ۸: ۸۹) ۔
[ مومن + متقی (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .