بچے کے اس نے ہی ماری لکڑی
مومنا چومنا بن کر بیٹھی
بیگم کھانا نکالتی جاتی تھیں اور بڑبڑاتی جاتی تھیں نوج کسی کے گھر کے مرد وے ایسے ہوں مومنا چومنا ۔
(۱۹۴۷ ، خاں صاحب ، ۴۰) ۔
ہمارے مرد غیرملکی بیوی کے آگے کیوں اس قدر مومنا چومنا بنے رہتے ہیں ۔
(۱۹۸۶ ، اﷲ معاف کرے ، ۱۲۵) ۔