( تاریخی ا ُصول پر )


نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے کہاوت  

رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے
(علمی اُردو لغت) ۔