( تاریخی ا ُصول پر )


ناظِم الاُمُور (۔۔۔ضم م ، غم ا ، سک ل ، ضم ا ، و مع) امذ  

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔