قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا ، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا ۔
نکے دار ٹوپی سر پر رکھی گئی ۔
(۱۸۹۹ ، امراؤ جان ادا ، ۹۵) ۔
نکے دار ٹوپی آلپین سے سر پر رکی ہوئی ہے ۔
(۱۹۰۴ ، مضامین چکبست ، ۴۲) ۔
[ نکے دار + ٹوپی (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .