اب و عم ، مادر و برادر ، سب
خاک افشاں بہ سرو نالہ بہ لب
ابھی بھیج نرجس کو اے بنتِ اب
براے حسن عسکری بے طلب
جہنم میں ڈالیں گے اعداے حق کو
ترے جدّ و اب اے کثیر المناقب
در صورت نہ ہونے 'اب' کے حکم 'اب' کا رکھتا ہے .
( ۱۸۸۹ ، تسہیل الفرائض ، ۱۰ )
جن کی مادر ہیں رسول عربی کی دختر
اب علی ، جدہیں نبی ، عم ہیں عقیل و جعفر~
قائل اُمّ و اَب و روح قدس ایک گروہ
ہے ، جسے عیسی مریم بھی کہے ہے اَفسق