وَقف
بِالرَّوم
(۔۔۔کس ب ، غم ا ، ل ، شد ر ، ولین)
امذ
(تجوید) وقف جس میں موقوف حرف کی حرکت کا کچھ حصہ خفیف آواز میں پڑھا جاتا ہے (یہ کسرہ اور ضمہ میں ہوتا ہے) ۔
وقف بالروم ، جس حرف پر وقف کیا اس کو تھوڑی سی حرکت دینا یہ زیر اور پیش میں ہوتا ہے ۔
(۱۹۶۷ ، علم التجوید ، ۱۴) ۔
[ وقف + ب (حرف ِجار) + رک : ال (۱) + روم (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .