( تاریخی ا ُصول پر )


نَماز اِستِسقا (کس اضا (۔۔۔ کس ا ، سک س ، کس مج ت ، سک س) امث  

وہ دو رکعت نفل نماز جو بارش کے واسطے پڑھی جاتی ہے (کبھی پہلے اور کبھی بعد میں خطبہ بھی پڑھتے ہیں ، نماز کے بعد دونوں ہاتھ اونچے کر کے ہاتھوں کی ہتھیلیاں زمین کی جانب اور پشت آسمان کی طرف رکھ کر نہایت عجز و انکسار کے ساتھ دعا مانگی جاتی ہے) ۔