( تاریخی ا ُصول پر )


مَملُکَت خُداداد (کس صف (۔۔۔ضم خ) امث  

خدا کی دی ہوئی مملکت ، اللہ کا بخشا ہوا ملک ؛ مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷؁ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا ۔