( تاریخی ا ُصول پر )


مَرَض اَبیَض (کس صف(۔۔۔فت ا ، سک ب ، فت ی) امذ  

عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری ، سیلان ابیض ، (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے
(مخزن الجواہر)