( تاریخی ا ُصول پر )


مَرضی مَولیٰ اَز ہَمَہ اَولیٰ کہاوت  

ہر معاملے میں خدا کی رضا پر راضی رہنا چاہیے ، مالک کی رضا سب سے بہتر ہے (کسی معاملے میں انسان کی بے بسی کے موقع پر مستعمل) ۔