کدل چودواں یک جماعت اتھے
جو حضرت عیسیٰ ؑ سوں واسط اتھے
۲۔ مصالحت کرانے والا ، ثالث ، بچولیا ، دلال نیز وہ شخص جو شادیاں کرائے ؛ اونٹ کی کاٹھی کا اگلا حصہ
(جامع اللغات ؛ اسٹین گاس) ۔
واسط ایک مقام عراق عرب میں درمیان بغداد اور بصرے کے واقع ہے ۔
(۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۳۳۸) ۔
واسط یا پھیپھڑوں کے درمیان کا فاصل سامنے عظم القص سے شروع ہو کر پیچھے عمود الفقرات تک اور اوپر صدری مدخل سے لے کر نیچے ڈایا فرام تک پھیلتا ہے ۔
(۱۹۳۴ ، احشائیات (ترجمہ) ، ۳۹) ۔