(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔
ٹیونیکا ویسیکؤلوزا (طبقہ عروقی) سے لگا ہوا اور خصیہ کے پچھلے کنارے پر غدہ کے اندرون کے اندر بڑھ کر ایک نامکمل انتصابی فاصل بنا دیتا ہے ، جسے میڈیا سٹائنم ٹیسٹس (واسط خصیہ Corpushighmori ) جسم ہائموری کہتے ہیں ۔
(۱۹۳۴ ، احشائیات (ترجمہ) ، ۲۵۹) ۔
[ واسط + خصیہ (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .