اس پرسمگلنگ کا چارج غلطی سے لگ گیا ہو گا ہاں ملنگ ہی تو ہے اتنا پرسکون نورانی چہرہ
(۱۹۶۴ ، چوراہا ، ۱۰۰)
میرے ماں باپ کی من موہنی صورتیں دادا جان اور مولوی خادم حسین ناظم کے نورانی چہرے
۱۹۹۸ ، غالب کے چند پہلو ، ۱۰۸)
[نورانی + چہرہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .