۔ مگر یہ خیال ہمرنگ محال ہے یہ نورانی صورت یہ اخلاق یہ علم و فضل یہ شایستگی ۔۔۔۔۔ کیونکر پا سکتا ہے
۔ (۱۸۸۰ ، فسانہء آزاد ، ۲ : ۱۷۹)
یہ نورانی صورتیں دیکھ کر ان کے لاٹ پادری نے کہا کہ میں ایسے پاک چہرے دیکھ رہا ہوں جن کی دعا پہاڑوں کو ان کی جگہ سے سرکا سکتی ہے
(۱۹۸۲ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۱۴ ، ۲ : ۵۳)