مَرقُومَۃ
۔۔ُ۔ الذَّیل
(۔۔۔ضم ۃ ، غم ا ، ل ، شد ذ ، ی لین)
صف
نیچے لکھا ہوا ، نیچے تحریر کیا ہوا ۔
غزل مرقومۃالذیل کے باب میں بعض اشخاص سے میں نے سنا کہ اس میں شاہ نصیر مرحوم کی اصلاح ہے ۔
(۱۹۱۰ ، محمد حسین آزاد ، دیوان ذوق (دیباچہ) ، ۱۱۰)
[ مرقومۃ + رک : ال (۱) + ذیل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .