وِفاق
المَدارس
(۔۔۔ ضم ق ، غم ا ، سک ل ، فت م ، کس ر)
امذ
مدرسوں کی مرکزی تنظیم ، مدارس کا وفاق ۔
مندرجہ بالا نتائج وفاق المدارس کے ناظم امتحانات۔۔۔۔۔نے جاری کئے ۔
(۱۹۹۱ ، جنگ ، کراچی ، ۱۷/مارچ ، ۹) ۔
[وفاق + رک : ال (۱) + مدارس (مدرسہ (رک) کی جمع)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .