( تاریخی ا ُصول پر )


مِسّا کُسّا  

مِلا جُلا ؛ مرکب ؛ مخلوط ؛ سستا (اناج) موٹا جھوٹا اناج ؛ کوڑا کرکٹ ، ناکارہ (چیز) ؛ (مختلف چیزوں کا) ملا جلا ذخیرہ یا مجموعہ ، متفرق چیزیں.
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ پلیٹس)