مُدِیر
المَوقِف
(کس اضا(۔۔۔ضم ر ، غم ا ، سک ل ، و لین ، کس ق)
امذ
پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔
سکتہ الحدید الحجاز کے اس موقف پر قطار آکر ٹھہری، مدیر الموقف ، جلدی سے اپنے ادارہ سے نکل کر ۔۔۔۔۔ باہر کھڑا ہوا ۔
(۱۹۰۸ ، خیالستان ، ۱۸۶) ۔
[ مدیر + رک : ال (ا) + موقف (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .