جب ہنوں کا شیرازہ بکھر گیا تو ان کے مقبوضہ علاقے کئی خودمختار حکومتوں میں منقسم ہو گئے ۔
(۱۹۵۵ ، مدرا راکھشس ، ۱۲)۔
اسرائیل کو اس بات کا کو ئی قانونی اور اخلاقی حق حاصل نہیں کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں آباد کاری کرے ۔
(۱۹۹۱ ، نیا عالمی نظام اور پاکستان ، ۲۸) ۔