(فقہ) جس کو صرف اس کی عمر تک کے لیے کوئی چیز دی جائے اور بعد میں دینے والے کو واپس مل جائے ۔
فرمایا حضرت صلے اللہ علیہ وسلم نے جو شخص کسی کو عمری دیوے تو وہ چیز معمر لہہ کی ہے تاحیات اوسکی کے اور بعدہ‘ اوسکے وارثوں کی ۔
(۱۸۰۶ ، نورالہدایہ ، ۳ : ۱۵۳) ۔
[ معمر + لہہ ‘ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .