لنکا کے ہاتھیوں میں یہ عجیب بات ہے کہ ان کے پورے گلوں میں نر ہاتھی مکھنا ہی ہوتا ہے ۔
(۱۹۰۴ ، ہندوستان کے بڑے شکار ، ۴۰) ۔
مارتے خان کے آگے روئی کا ڈھیر ، دبے کے اوپر مکھنا ہاتھی ۔
(۱۹۲۷ ، عظمت ، مضامین ، ۲ : ۷۰) ۔
یہ بھی ہوتا ہے کہ ہاتھی مکھنا نکلے یعنی اس کے دانت ہی نہ ہوں ۔
(۱۹۸۹ ، شکاریات ، ۱۵۹) ۔