( تاریخی ا ُصول پر )


مَکھنا دیو (۔۔۔ی مج) امذ  

بے سینگوں کا بڑا دیو (عوام کا خیال ہے کہ ایسا دیو سید سالار غازیؒ کے عرس کے روز مزار پر آتا ہے اور جھاڑو دیتا ہے)
(علمی اردو لغت ؛ نوراللغات ؛ فیروزاللغات ؛ جامع اللغات) ۔