( تاریخی ا ُصول پر )


وَحشی مِزاج (۔۔۔ کس م) امذ ؛ صف  

۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔
۲۔ درندہ صفت ۔