ایسے عقیدے جن میں خدا کی ذات یا ان صفات میں جو خدا سے مختص ہیں کسی اور کو بھی شریک ٹھہرایا جائے ۔
اس میں توحیدی عقائد بھی پائے جاتے ہیں اور مشرکانہ عقائد بھی
(۱۹۹۱ ، سرگذشت فلسفہ ، ۱ : ۲۰)
[مشرکانہ + عقائد (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .